Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:133 — بچھیا(البقرة)

اگر تم نے یعقوب کو بستر مرگ پر دیکھا ہوتا، اس نے اپنے بچوں سے کہا ، ’’میرے انتقال کے بعد تم کس کی عبادت کروگے؟‘‘انہوں نے کہا ’’ہم آپ کے خدا کی عبادت کرینگے اس خدا کی جو آپ اورآپ کے آ باؤں ابراہیم ،اسماعیل اور اسحاق کا خدا، واحدخدا ۔ ہم اسی کے فرمانبردار ہیں‘‘۔

[2:132] اس کے علاوہ، ابراہیم نے اپنی اولاد کو یہی کرنے کی نصیحت کی اور یعقوب نے بھی : ’’اے میر ی اولاد، خدا نے تمہارے لیے مذہب کی نشاندہی کردی ہے؛مرنا تو صرف فرمانبردار ہی۔‘‘

[2:134] اس طرح ہی تھی ماضی کی قوم ۔جو کچھ انہوں نے کمایا ہے وہ اس کے ذمہ دار ہیں، اور جو کچھ تم نے کیا تم اس کے ذمہ دار ہو۔ جو کچھ انہوں نے کیا ہے تم اس کے جوابدہ نہیں ہو۔