Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:134 — بچھیا(البقرة)

اس طرح ہی تھی ماضی کی قوم ۔جو کچھ انہوں نے کمایا ہے وہ اس کے ذمہ دار ہیں، اور جو کچھ تم نے کیا تم اس کے ذمہ دار ہو۔ جو کچھ انہوں نے کیا ہے تم اس کے جوابدہ نہیں ہو۔

[2:133] اگر تم نے یعقوب کو بستر مرگ پر دیکھا ہوتا، اس نے اپنے بچوں سے کہا ، ’’میرے انتقال کے بعد تم کس کی عبادت کروگے؟‘‘انہوں نے کہا ’’ہم آپ کے خدا کی عبادت کرینگے اس خدا کی جو آپ اورآپ کے آ باؤں ابراہیم ،اسماعیل اور اسحاق کا خدا، واحدخدا ۔ ہم اسی کے فرمانبردار ہیں‘‘۔

[2:135] انہوں نے کہا کہ ،’’تمہیں یہودی یا عیسائی ہونا پڑے گا اگر تم ہدایت پانا چاہتے ہوتو ‘‘۔کہہ دو کہ،’’ہم تو ابراہیم کے دین کا پیروکار تھا— توحید پرستی— وہ کبھی بھی مشرک نہیں تھا‘‘۔