Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:138 — بچھیا(البقرة)

ایسا ہی ہے خدا کا نظام اور خدا کے نظام سے بہتر کس کا نظام ہو سکتا ہے ’’ہم صرف اسی ہی کی عبات کرتے ہیں‘‘۔

[2:137] اور اگر وہ تمہاری طرح ایمان لےآئیں، تو وہ ہدایت پر ہیں ۔ لیکن اگر وہ منہ موڑ لیں تو وہ حزب اختلاف میں ہیں ۔خدا ان کی مخالفت سے تمہیں محفوظ رکھے گا؛ وہ سب کچھ سننے والا ہے، ہمہ دان ہے۔

[2:139] کہو ’’کیا تم خدا کے بارے میں ہم سے بحث کرتے ہو ،حالانکہ وہ تمہارا بھی پروردگار ہے اور ہمار ا بھی۔ہم اپنے اعمال کیلئے جوابدہ ہیں اور تم اپنے اعمال کے جوابدہ ہواورہم اکیلے اسی ہی کے جان نثار ہیں‘‘۔