Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:141 — بچھیا(البقرة)

یہ ماضی کی ایک قوم تھی۔وہ اس کے ذمہ دار ہیں جو انہوں نے کمایا اور تم اسکے جوابدہ ہو جو تم نے کمایا ہے ۔تم ان لوگوں کے کسی عمل کے جوابدہ نہیں ہو‘‘۔

[2:140] کیا تم یہ کہتے ہوکہ ابراہیم، اسماعیل ،اسحاق ،یعقوب اور آبائی بزرگ یہودی یا عیسائی تھے؟ کہوکہ،”کیا تم خدا سے بہتر جانتے ہو؟ اس سے بڑھ کر ظالم کون ہے جو جو خدا کی طرف سے دی گئی گواہی کو چھپاتا ہے؟ خدا کبھی بھی غافل نہیں ہے ہر اس عمل سے جو تم کرتے ہو ‘‘۔

[2:142] ان لوگوں میں جو نادان ہیں وہ کہتے ہیں’’انہوں نے اپنے قبلہ* کا رخ کیوں تبدیل کیا ہے ؟ “ کہہ دو’’مشرق اور مغرب خدا ہی کی ملکیت ہے اور وہ جسے چاہے سیدھی راہ دکھاتا ہے ‘‘۔