Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:142 — بچھیا(البقرة)

ان لوگوں میں جو نادان ہیں وہ کہتے ہیں’’انہوں نے اپنے قبلہ* کا رخ کیوں تبدیل کیا ہے ؟ “ کہہ دو’’مشرق اور مغرب خدا ہی کی ملکیت ہے اور وہ جسے چاہے سیدھی راہ دکھاتا ہے ‘‘۔

[2:141] یہ ماضی کی ایک قوم تھی۔وہ اس کے ذمہ دار ہیں جو انہوں نے کمایا اور تم اسکے جوابدہ ہو جو تم نے کمایا ہے ۔تم ان لوگوں کے کسی عمل کے جوابدہ نہیں ہو‘‘۔

[2:143] اس طرح ہم نے تمہیں ایک غیر جانبدا ر امت بنایا ہے تاکہ تم لوگوں کے گواہ رہواور پیغمبر تمہارے درمیان گواہ ررہے۔ہم نے قبلہ کارخ اس لیے تبدیل کیا ہے کہ ان میں فرق کیا جا سکے جو پیغمبر کی فوری پیروی کرتا ہے ان میں سے جو الٹے قدموں پھر جائیں ۔یہ ایک سخت آزمائش تھی مگر ان کیلئے نہیں جن کو خدا نے ہدایت دی ہے ۔خدا کبھی تمہاری عبادت ضائع نہیں کرتا۔خدا لوگوں کے حق میں نہایت شفیق اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔