Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:157 — بچھیا(البقرة)

یہ اپنے پروردگار کی نعمتوں کے مستحق ہوگۓہیں اور رحمت کے ۔ یہی ہدایت یافتہ ہیں ۔

[2:156] جب ان پر کوئی مصیبت آتی ہے، تو کہتے ہیں،’’ ہم خدا ہی کی ملکیت ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے ۔‘‘

[2:158] صفا اور مرو ہ کی پہاڑیاں خدا کی نشانیوں میں سے ہیں. جو کوئی بھی حج یا عمرہ کرتا ہے تو ان دونوں پہاڑیوں کے درمیان سعی کرکے وہ کوئی گناہ نہیں کرتا ۔اگر کوئی اپنی مرضی سے مزید نیک کام کریگا، تو پھر خدا شکرگزار اور عالم کل ہے ۔