قرآن 2:156 — بچھیا(البقرة)
جب ان پر کوئی مصیبت آتی ہے، تو کہتے ہیں،’’ ہم خدا ہی کی ملکیت ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے ۔‘‘
[2:155] ہم ضرور تمہیں خوف،بھوک، اور جان اور مال اور فصلوں کے نقصان کے ذریعے آزمائیں گے ۔ان لوگوں کو خوشخبری سناؤ جو ثابت قدم ہیں*۔
[2:157] یہ اپنے پروردگار کی نعمتوں کے مستحق ہوگۓہیں اور رحمت کے ۔ یہی ہدایت یافتہ ہیں ۔