Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:155 — بچھیا(البقرة)

ہم ضرور تمہیں خوف،بھوک، اور جان اور مال اور فصلوں کے نقصان کے ذریعے آزمائیں گے ۔ان لوگوں کو خوشخبری سناؤ جو ثابت قدم ہیں*۔

[2:154] جولوگ خدا کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ مت کہووہ اپنے خدا کے پاس زندہ ہیں لیکن تم محسوس نہیں کرتے*۔

[2:156] جب ان پر کوئی مصیبت آتی ہے، تو کہتے ہیں،’’ ہم خدا ہی کی ملکیت ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے ۔‘‘