قرآن 2:154 — بچھیا(البقرة)
جولوگ خدا کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ مت کہووہ اپنے خدا کے پاس زندہ ہیں لیکن تم محسوس نہیں کرتے*۔
[2:153] اے ایمان والو، رابطہ نماز(صلات) اور صبر کے ذریعے مدد حاصل کرو۔خدا ان کے ساتھ ہے جو ثابت قدمی کے ساتھ صبر کرتے ہیں ۔
[2:155] ہم ضرور تمہیں خوف،بھوک، اور جان اور مال اور فصلوں کے نقصان کے ذریعے آزمائیں گے ۔ان لوگوں کو خوشخبری سناؤ جو ثابت قدم ہیں*۔