قرآن 2:153 — بچھیا(البقرة)
اے ایمان والو، رابطہ نماز(صلات) اور صبر کے ذریعے مدد حاصل کرو۔خدا ان کے ساتھ ہے جو ثابت قدمی کے ساتھ صبر کرتے ہیں ۔
[2:152] تم مجھے یاد رکھو تاکہ میں تمہیں یاد رکھوں اور میری شکر گزاری کرو؛ ناشکرے مت بن جاؤ۔
[2:154] جولوگ خدا کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ مت کہووہ اپنے خدا کے پاس زندہ ہیں لیکن تم محسوس نہیں کرتے*۔