Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:152 — بچھیا(البقرة)

تم مجھے یاد رکھو تاکہ میں تمہیں یاد رکھوں اور میری شکر گزاری کرو؛ ناشکرے مت بن جاؤ۔

[2:151] (نعمتیں) جیسے کہ تمہارے درمیان تم میں سے ایک پیغمبر کو بھیجنا جو تمہیں ہمارے انکشافات سنانے کے لیۓ ،تمہاری پاک کرنے کے لیۓ اور تمہیں آسمانی کتاب اور حکمت سکھانے کے لیۓ ،اور تمہیں وہ سکھانے کے لیۓ جو تم کبھی نہیں جانتے تھے ۔

[2:153] اے ایمان والو، رابطہ نماز(صلات) اور صبر کے ذریعے مدد حاصل کرو۔خدا ان کے ساتھ ہے جو ثابت قدمی کے ساتھ صبر کرتے ہیں ۔