Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:158 — بچھیا(البقرة)

صفا اور مرو ہ کی پہاڑیاں خدا کی نشانیوں میں سے ہیں. جو کوئی بھی حج یا عمرہ کرتا ہے تو ان دونوں پہاڑیوں کے درمیان سعی کرکے وہ کوئی گناہ نہیں کرتا ۔اگر کوئی اپنی مرضی سے مزید نیک کام کریگا، تو پھر خدا شکرگزار اور عالم کل ہے ۔

[2:157] یہ اپنے پروردگار کی نعمتوں کے مستحق ہوگۓہیں اور رحمت کے ۔ یہی ہدایت یافتہ ہیں ۔

[2:159] وہ جو کہ ہماری آیات اورہدایت کو چھپاتے ہیں اسے کے بعد کہ انہیں لوگوں کے لیئے آسمانی کتاب میں بیان کیا جا چکا ہے ،خدا ان پر لعنت بھیجتا ہے ؛ سارے لعنت بھیجنے والے بھی ان پر لعنت بھیجتے ہیں ۔