Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:159 — بچھیا(البقرة)

إِنَّ الَّذينَ يَكتُمونَ ما أَنزَلنا مِنَ البَيِّنٰتِ وَالهُدىٰ مِن بَعدِ ما بَيَّنّٰهُ لِلنّاسِ فِى الكِتٰبِ ۙ أُولٰئِكَ يَلعَنُهُمُ اللَّهُ وَيَلعَنُهُمُ اللّٰعِنونَ

وہ جو کہ ہماری آیات اورہدایت کو چھپاتے ہیں اسے کے بعد کہ انہیں لوگوں کے لیئے آسمانی کتاب میں بیان کیا جا چکا ہے ،خدا ان پر لعنت بھیجتا ہے ؛ سارے لعنت بھیجنے والے بھی ان پر لعنت بھیجتے ہیں ۔

[2:158] صفا اور مرو ہ کی پہاڑیاں خدا کی نشانیوں میں سے ہیں. جو کوئی بھی حج یا عمرہ کرتا ہے تو ان دونوں پہاڑیوں کے درمیان سعی کرکے وہ کوئی گناہ نہیں کرتا ۔اگر کوئی اپنی مرضی سے مزید نیک کام کریگا، تو پھر خدا شکرگزار اور عالم کل ہے ۔

[2:160] رہے وہ جو توبہ کریں ،اصلاح کرلیں اورپھر ان کا بیان کردیں تو میں انہیں نجات دے دیتا ہوں ۔میں نجات دے دینے والا اور سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہوں۔