Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:163 — بچھیا(البقرة)

تمہارا معبود ایک ہی معبود ہے؛ اس کے علاوہ کوئی اور معبود نہیں ، نہایت مہربان، نہایت رحم کرنے والا ۔

[2:162] اسی میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ ان کے عذاب میں کبھی کمی نہیں ہوتی اور نہ انہیں مہلت دی جاتی ہے ۔

[2:164] آسمانوں اور زمین کی تخلیق میں،رات اور دن کے بدلنے میں اوران کشتیوں میں جو سمندروں میں لوگوں کے فائدہ کے لئے چلتی ہیں ،اور اس پانی میں جو خدا آسمان سے برساتا ہے مردہ زمین کو زندہ کرنے کیلئے اور پھر زمین میں ہر قسم کی مخلوق پھیلاتا ہے،ہواؤں کی گردش اور آسمان اور زمین کے درمیان رکھے گئے بادلوں میں ان لوگوں کیلئے کافی نشانیاں موجود ہیں جو سمجھ رکھتے ہیں ۔