Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:162 — بچھیا(البقرة)

اسی میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ ان کے عذاب میں کبھی کمی نہیں ہوتی اور نہ انہیں مہلت دی جاتی ہے ۔

[2:161] اور وہ جنہوں نے کفر کیا اور اسی حالت میں مرگئے تو ان پر خدا ،فرشتوں اورتمام لوگوں کی (قیامت کے دن)لعنت ہے ۔

[2:163] تمہارا معبود ایک ہی معبود ہے؛ اس کے علاوہ کوئی اور معبود نہیں ، نہایت مہربان، نہایت رحم کرنے والا ۔