قرآن 2:161 — بچھیا(البقرة)
اور وہ جنہوں نے کفر کیا اور اسی حالت میں مرگئے تو ان پر خدا ،فرشتوں اورتمام لوگوں کی (قیامت کے دن)لعنت ہے ۔
[2:160] رہے وہ جو توبہ کریں ،اصلاح کرلیں اورپھر ان کا بیان کردیں تو میں انہیں نجات دے دیتا ہوں ۔میں نجات دے دینے والا اور سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہوں۔
[2:162] اسی میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ ان کے عذاب میں کبھی کمی نہیں ہوتی اور نہ انہیں مہلت دی جاتی ہے ۔