قرآن 2:168 — بچھیا(البقرة)
اے لوگوں زمین کی پیداوار میں سے کھاؤ اس کو جو حلال اور اچھا ہے، اورشیطان کے نقش قدم پر مت چلو:وہ تمہار سب سے بڑا دشمن ہے۔
[2:167] وہ جنہوں نے پیروی کی وہ کہیں گے، ’’اگر ہمیں دوسرا موقع ملے ، تو ہم بھی ان سے لاتعلق ہوجائیں گے ،جس طرح انہوں نے ہم سے لاتعلقی کی ہے اب ‘‘۔اس طرح خدا انہیں ان کے اعمال نتائج دکھاتا ہے سوائے پچھتاوے کے اور کچھ نہیں ؛ وہ دوزخ سے کبھی خارج نہیں ہوں گے۔
[2:169] وہ تمہیں صرف برائی اور اور بد عملی کاارتکاب کرنے کا حکم دیتا ہے، اور خدا کے بارے میں وہ کہنے کا جسے تم نہیں جانتے ۔