قرآن 2:169 — بچھیا(البقرة)
وہ تمہیں صرف برائی اور اور بد عملی کاارتکاب کرنے کا حکم دیتا ہے، اور خدا کے بارے میں وہ کہنے کا جسے تم نہیں جانتے ۔
[2:168] اے لوگوں زمین کی پیداوار میں سے کھاؤ اس کو جو حلال اور اچھا ہے، اورشیطان کے نقش قدم پر مت چلو:وہ تمہار سب سے بڑا دشمن ہے۔
[2:170] جب ان سے کہا جاتا ہے کہ ،”اس کی پیروی کرو جسے خدا نے اس میں نازل کیا ہے “، تو کہتے ہیں کہ،’’ہم تو اسی کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے والدین کو عمل کرتے پایا ہے ‘‘۔کیا اگر ان کے والدین کو سمجھ نہیں تھی یا وہ ہدایت یافتہ نہیں تھے ؟