قرآن 2:170 — بچھیا(البقرة)
جب ان سے کہا جاتا ہے کہ ،”اس کی پیروی کرو جسے خدا نے اس میں نازل کیا ہے “، تو کہتے ہیں کہ،’’ہم تو اسی کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے والدین کو عمل کرتے پایا ہے ‘‘۔کیا اگر ان کے والدین کو سمجھ نہیں تھی یا وہ ہدایت یافتہ نہیں تھے ؟
[2:169] وہ تمہیں صرف برائی اور اور بد عملی کاارتکاب کرنے کا حکم دیتا ہے، اور خدا کے بارے میں وہ کہنے کا جسے تم نہیں جانتے ۔
[2:171] ایسے کافروں کی مثال ان طوطوں جیسی ہے جو سنی سنائی آوازوں اور پکار کو دہراتے رہتے ہیں سوچے سمجھے بغیر ۔ بہرے ،گونگے اور اندھے ہیں:وہ سمجھ نہیں سکتے ۔