Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:171 — بچھیا(البقرة)

ایسے کافروں کی مثال ان طوطوں جیسی ہے جو سنی سنائی آوازوں اور پکار کو دہراتے رہتے ہیں سوچے سمجھے بغیر ۔ بہرے ،گونگے اور اندھے ہیں:وہ سمجھ نہیں سکتے ۔

[2:170] جب ان سے کہا جاتا ہے کہ ،”اس کی پیروی کرو جسے خدا نے اس میں نازل کیا ہے “، تو کہتے ہیں کہ،’’ہم تو اسی کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے والدین کو عمل کرتے پایا ہے ‘‘۔کیا اگر ان کے والدین کو سمجھ نہیں تھی یا وہ ہدایت یافتہ نہیں تھے ؟

[2:172] اے ایمان والا، ان اچھی چیزیں میں سے کھاؤ جو ہم نے تمہارے لیۓ فراہم کی ہیں ، اور خدا کے شکر گزار بنو، اگر تم واقعہ ہی صرف اس کی عبادت ہی کرتے ہو۔