Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:172 — بچھیا(البقرة)

اے ایمان والا، ان اچھی چیزیں میں سے کھاؤ جو ہم نے تمہارے لیۓ فراہم کی ہیں ، اور خدا کے شکر گزار بنو، اگر تم واقعہ ہی صرف اس کی عبادت ہی کرتے ہو۔

[2:171] ایسے کافروں کی مثال ان طوطوں جیسی ہے جو سنی سنائی آوازوں اور پکار کو دہراتے رہتے ہیں سوچے سمجھے بغیر ۔ بہرے ،گونگے اور اندھے ہیں:وہ سمجھ نہیں سکتے ۔

[2:173] وہ صرف تمہارے لیۓ ان جانور وں کوجو خود مرجائیں ( انسان کے دخل کے بغیر)،خون ،سور کا گوشت اور ایسے جانور جنہیں خدا کے علاوہ کسی اور کی نظر کیا گیا ہو، انہیں کھانے سے منع کرتا ہے ۔اگر کوئی مجبورہو(انہیں کھانے پر )بَدخَواہی سے یا جان بوجھ کر نہیں تو اس پر کچھ گنا ہ نہیں ،خدا معاف کرنے والا ، سب سے زیادہ مہربان ہے ۔