Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:167 — بچھیا(البقرة)

وہ جنہوں نے پیروی کی وہ کہیں گے، ’’اگر ہمیں دوسرا موقع ملے ، تو ہم بھی ان سے لاتعلق ہوجائیں گے ،جس طرح انہوں نے ہم سے لاتعلقی کی ہے اب ‘‘۔اس طرح خدا انہیں ان کے اعمال نتائج دکھاتا ہے سوائے پچھتاوے کے اور کچھ نہیں ؛ وہ دوزخ سے کبھی خارج نہیں ہوں گے۔

[2:166] وہ جن کی یہ پیروی کی جاتی تھی، وہ ان سے جو ان کی پیروی کرتے تھے * قطع تعلق ہوجائیں گے۔وہ سزا کو دیکھ لیں گے اور ان کے درمیان تمام رابطے منقطع کردئیے جائیں گے۔

[2:168] اے لوگوں زمین کی پیداوار میں سے کھاؤ اس کو جو حلال اور اچھا ہے، اورشیطان کے نقش قدم پر مت چلو:وہ تمہار سب سے بڑا دشمن ہے۔