Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:184 — بچھیا(البقرة)

أَيّامًا مَعدودٰتٍ ۚ فَمَن كانَ مِنكُم مَريضًا أَو عَلىٰ سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِن أَيّامٍ أُخَرَ ۚ وَعَلَى الَّذينَ يُطيقونَهُ فِديَةٌ طَعامُ مِسكينٍ ۖ فَمَن تَطَوَّعَ خَيرًا فَهُوَ خَيرٌ لَهُ ۚ وَأَن تَصوموا خَيرٌ لَكُم ۖ إِن كُنتُم تَعلَمونَ

مخصوص دن (روزوں کیلئے مقرر ہیں) ؛اگر کوئی بیمار ہو یا سفر میں ہو تو ،دوسرے دنوں میں اتنی ہی تعداد متبادل کرسکتا ہے ۔جولوگ روزہ رکھ سکتے ہوں ،مگر سخت مشکل کے ساتھ، تو وہ ہر روزے کے توڑنے کے بدلے ایک غریب کوکھانا کھلائیں ۔اوراگر کوئی اپنی مرضی سے( زیادہ نیک کام کرئے)، تو یہ بہتر ہے ۔لیکن روزہ رکھنا تمہارے لیۓ بہترین ہے، اگر کہ تم جانتے۔

[2:183] اے ایمان والو،روزے تم پر فرض کئے گئے ہیں، جس طرح تم سے پہلے والوں پر فرض کئے گئے تھے، تاکہ شاید تم نجات حاصل کرلو ۔

[2:185] رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا تھا، لوگوں کیلئے ہدایت ، واضع تعلیمات اور ایک قانونی کتاب فراہم کرتے ۔تم میں سے جو کوئی بھی اس مہینے کو پاۓ، وہ اس میں روز ے رکھے ۔وہ جو بیمار ہوں یا سفر میں ہوں تو وہ اتنے روزوں کی تعداد دوسرے دنوں میں متبادل کرسکتے ہیں ۔خدا تمہارے لیۓ آسانی چاہتا ہے، سختی نہیں ،تاکہ تم اپنی ذمہ داریوں کو پورا کر سکو،اور خدا کی تعریف کرو تمہیں ہدایت دینے کے لیۓ، اور اپنی شکرگذاری کا اظہار کرنے کے لیۓ۔