Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:183 — بچھیا(البقرة)

اے ایمان والو،روزے تم پر فرض کئے گئے ہیں، جس طرح تم سے پہلے والوں پر فرض کئے گئے تھے، تاکہ شاید تم نجات حاصل کرلو ۔

[2:182] اگر کوئی دیکھے کہ وصیت کرنے والے نے جان بوجھ کرحق تلفی کی ہے اور وصیت میں انصاف کی بحالی کیلئے اصلاحی اقدام اٹھائے تو اس پر کوئی گنا ہ نہیں ہوگا۔خدا بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے ۔

[2:184] مخصوص دن (روزوں کیلئے مقرر ہیں) ؛اگر کوئی بیمار ہو یا سفر میں ہو تو ،دوسرے دنوں میں اتنی ہی تعداد متبادل کرسکتا ہے ۔جولوگ روزہ رکھ سکتے ہوں ،مگر سخت مشکل کے ساتھ، تو وہ ہر روزے کے توڑنے کے بدلے ایک غریب کوکھانا کھلائیں ۔اوراگر کوئی اپنی مرضی سے( زیادہ نیک کام کرئے)، تو یہ بہتر ہے ۔لیکن روزہ رکھنا تمہارے لیۓ بہترین ہے، اگر کہ تم جانتے۔