قرآن 2:182 — بچھیا(البقرة)
اگر کوئی دیکھے کہ وصیت کرنے والے نے جان بوجھ کرحق تلفی کی ہے اور وصیت میں انصاف کی بحالی کیلئے اصلاحی اقدام اٹھائے تو اس پر کوئی گنا ہ نہیں ہوگا۔خدا بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے ۔
[2:181] اوراگر کوئی وصیت کو سننے کے بعد اس کو بدل ڈالے، تو اس کوبدلنے کاگناہ ان پر ہوگا جو اس کو بدلنے کے مرتکب ہونگے۔خدا سننے والا اور جاننے والا ہے ۔
[2:183] اے ایمان والو،روزے تم پر فرض کئے گئے ہیں، جس طرح تم سے پہلے والوں پر فرض کئے گئے تھے، تاکہ شاید تم نجات حاصل کرلو ۔