قرآن 2:181 — بچھیا(البقرة)
اوراگر کوئی وصیت کو سننے کے بعد اس کو بدل ڈالے، تو اس کوبدلنے کاگناہ ان پر ہوگا جو اس کو بدلنے کے مرتکب ہونگے۔خدا سننے والا اور جاننے والا ہے ۔
[2:180] یہ حکم جاری کیا گیا ہے کہ جب موت قریب آنے لگے، تو تم وصیت لکھنا والدین اور رشتہ داروں کے بھلے کے لیۓ،منصفانہ طور پر۔یہ نیکوکاروں کی ذمہ داری ہے۔
[2:182] اگر کوئی دیکھے کہ وصیت کرنے والے نے جان بوجھ کرحق تلفی کی ہے اور وصیت میں انصاف کی بحالی کیلئے اصلاحی اقدام اٹھائے تو اس پر کوئی گنا ہ نہیں ہوگا۔خدا بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے ۔