Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:193 — بچھیا(البقرة)

تم جبر کو ختم کرنے کے لیۓ اور آزادی سےخدا کی عبادت کرنے کیلئے ان سے لڑ سکتے ہو۔اگر وہ بازرہیں تو تم جارحیت نہ کرنا؛ جارحیت کی اجازت صرف ان کے خلاف ہیں جو جارح ہوں۔

[2:192] اگر وہ باز آجائیں تو خدا معاف کرنے والا اور رحم کرنے والاہے ۔

[2:194] مقدس مہینوں کے دوران، جارحیت کا برابری سے جواب دیا جاسکتا ہے ۔اگر وہ تم پر حملہ کریں، تو تم بھی بدلے میں ان کو اتنی ہی سزا دے سکتے ہو۔خدا کے فرماں بردار بنو او رجان لو کہ خدا پرہیزگاروں کے ساتھ ہے ۔