Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:194 — بچھیا(البقرة)

مقدس مہینوں کے دوران، جارحیت کا برابری سے جواب دیا جاسکتا ہے ۔اگر وہ تم پر حملہ کریں، تو تم بھی بدلے میں ان کو اتنی ہی سزا دے سکتے ہو۔خدا کے فرماں بردار بنو او رجان لو کہ خدا پرہیزگاروں کے ساتھ ہے ۔

[2:193] تم جبر کو ختم کرنے کے لیۓ اور آزادی سےخدا کی عبادت کرنے کیلئے ان سے لڑ سکتے ہو۔اگر وہ بازرہیں تو تم جارحیت نہ کرنا؛ جارحیت کی اجازت صرف ان کے خلاف ہیں جو جارح ہوں۔

[2:195] تمہیں خدا کی راہ میں خرچ کرنا چاہیۓ ؛ تم اپنے آپ کو اپنے ہاتھوں سے تباہی میں مت ڈالو۔ تمہیں خیرات کرنے والا بننا چاہیۓ؛ خدا خیرات کرنے والوں سے محبت کرتا ہے ۔