Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:192 — بچھیا(البقرة)

اگر وہ باز آجائیں تو خدا معاف کرنے والا اور رحم کرنے والاہے ۔

[2:191] جو تمہار ے خلاف جنگ کریں تم ان کو قتل کر سکتے ہو، اور تم انہیں بے گھر کر سکتے ہو جہاں سے انہوں نے تمہیں بے گھر کیا تھا۔جبر قتل کرنے سے بھی زیادہ برا ہے ۔مقدس مسجد میں ان سے مت لڑو ،جب تک وہ وہاں تم پر حملہ نہ کردیں ۔اگر و ہ حملہ کریں، تو تم انہیں قتل کر سکتے ہو ۔یہ ان کافروں کے لیۓ منصفانہ عذاب ہے ۔

[2:193] تم جبر کو ختم کرنے کے لیۓ اور آزادی سےخدا کی عبادت کرنے کیلئے ان سے لڑ سکتے ہو۔اگر وہ بازرہیں تو تم جارحیت نہ کرنا؛ جارحیت کی اجازت صرف ان کے خلاف ہیں جو جارح ہوں۔