Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:202 — بچھیا(البقرة)

ان میں سے ہر کوئی اپنی کمائی کے مطابق حصہ پائے گا . خدا حساب چکانے میں بہت مفید ہے ۔

[2:201] بعض یہ کہیں گے کہ، ’’اے خدا ،ہمیں اس دنیا میں بھی راستبازی دو اور آخرت میں بھی راستبازی عطا کرو اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچالو‘‘۔

[2:203] تم کچھ دنوں کے لیۓ( مینامیں) خدا کا ذکر کرنا : کوئی اگر جلدی میں دو دن میں یہ کام کرلیتا ہے تو کوئی گنا ہ نہیں کرتا اور اگر کوئی اس سے زیادہ دیر ٹھہرتا ہے تو بھی کوئی گناہ نہیں کرتا بشرطیکہ پرہیز گاری کو برقرار رکھا جاۓ۔ تم خدا کا تقوی اختیار کرنا ،اور جان رکھو کہ تم سب کو اس کے سامنے جمع کیا جائیگا ۔