Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:203 — بچھیا(البقرة)

تم کچھ دنوں کے لیۓ( مینامیں) خدا کا ذکر کرنا : کوئی اگر جلدی میں دو دن میں یہ کام کرلیتا ہے تو کوئی گنا ہ نہیں کرتا اور اگر کوئی اس سے زیادہ دیر ٹھہرتا ہے تو بھی کوئی گناہ نہیں کرتا بشرطیکہ پرہیز گاری کو برقرار رکھا جاۓ۔ تم خدا کا تقوی اختیار کرنا ،اور جان رکھو کہ تم سب کو اس کے سامنے جمع کیا جائیگا ۔

[2:202] ان میں سے ہر کوئی اپنی کمائی کے مطابق حصہ پائے گا . خدا حساب چکانے میں بہت مفید ہے ۔

[2:204] لوگوں میں، کوئی ایسا ہوتا ہے جو تمہیں اس دنیا کے بارے میں اپنی گفتگو سے متاثر کرے اور یہاں تک کہ وہ اپنی نیک نیتی کو ثابت کرنے کے لیۓ خدا کو گواہی کے لیۓ پکارے مگر حقیقت میں وہ ایک انتہائی سرگرم مخالف ہے ۔