Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:201 — بچھیا(البقرة)

بعض یہ کہیں گے کہ، ’’اے خدا ،ہمیں اس دنیا میں بھی راستبازی دو اور آخرت میں بھی راستبازی عطا کرو اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچالو‘‘۔

[2:200] جب تم اپنے ارکان ادا کر لو تو اپنے خدا کی یاد جاری رکھو جس طرح تم خوداپنے والدین کو یاد کرتے ہو بلکہ اس سے بھی بڑھ کر۔ کچھ لوگ کہیں گے، ”اے ہمارے رب، ہمیں دنیا میں عطا کر،“ جبکہ آخرت میں ان کا کوئی حصہ نہ ہوگا۔

[2:202] ان میں سے ہر کوئی اپنی کمائی کے مطابق حصہ پائے گا . خدا حساب چکانے میں بہت مفید ہے ۔