قرآن 2:205 — بچھیا(البقرة)
جیسے ہی وہ روانہ ہوتا ہے تو وہ زمین پر فساد پھیلاتا ہے اور مالوں اور زندگیوں کو تباہ کرتا ہے ۔خدا بدعنوانی کو پسند نہیں کرتا ۔
[2:204] لوگوں میں، کوئی ایسا ہوتا ہے جو تمہیں اس دنیا کے بارے میں اپنی گفتگو سے متاثر کرے اور یہاں تک کہ وہ اپنی نیک نیتی کو ثابت کرنے کے لیۓ خدا کو گواہی کے لیۓ پکارے مگر حقیقت میں وہ ایک انتہائی سرگرم مخالف ہے ۔
[2:206] جب اسے کہا جاتا ہے کہ,’’ خدا سے ڈرو “، تو وہ تکبر کے ساتھُ ناراض ہو جاتا ہے۔ نتیجتاً ، اس کا ٹھکانہ صرف جہنم ہی ہے اور و ہ کیا ہی آفت ذدہ ٹھکانا ہے ۔