قرآن 2:206 — بچھیا(البقرة)
جب اسے کہا جاتا ہے کہ,’’ خدا سے ڈرو “، تو وہ تکبر کے ساتھُ ناراض ہو جاتا ہے۔ نتیجتاً ، اس کا ٹھکانہ صرف جہنم ہی ہے اور و ہ کیا ہی آفت ذدہ ٹھکانا ہے ۔
[2:205] جیسے ہی وہ روانہ ہوتا ہے تو وہ زمین پر فساد پھیلاتا ہے اور مالوں اور زندگیوں کو تباہ کرتا ہے ۔خدا بدعنوانی کو پسند نہیں کرتا ۔
[2:207] پھر وہ لوگ بھی ہیں جو اپنی زندگیاں خدا کی راہ میں وقف کردیتے ہیں ۔خدا ایسے عبادت گزاروں کی طرف بہت مہربان ہے ۔