Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:207 — بچھیا(البقرة)

پھر وہ لوگ بھی ہیں جو اپنی زندگیاں خدا کی راہ میں وقف کردیتے ہیں ۔خدا ایسے عبادت گزاروں کی طرف بہت مہربان ہے ۔

[2:206] جب اسے کہا جاتا ہے کہ,’’ خدا سے ڈرو “، تو وہ تکبر کے ساتھُ ناراض ہو جاتا ہے۔ نتیجتاً ، اس کا ٹھکانہ صرف جہنم ہی ہے اور و ہ کیا ہی آفت ذدہ ٹھکانا ہے ۔

[2:208] اے ایمان لانے والو، تم مکمل طور پر فرمانبرداری کو اپنا لو اورشیطان کے قدموں کی پیروی مت کرو، کیونکہ وہ تمہارا انتہائی سرگرم دشمن ہے۔