Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:208 — بچھیا(البقرة)

اے ایمان لانے والو، تم مکمل طور پر فرمانبرداری کو اپنا لو اورشیطان کے قدموں کی پیروی مت کرو، کیونکہ وہ تمہارا انتہائی سرگرم دشمن ہے۔

[2:207] پھر وہ لوگ بھی ہیں جو اپنی زندگیاں خدا کی راہ میں وقف کردیتے ہیں ۔خدا ایسے عبادت گزاروں کی طرف بہت مہربان ہے ۔

[2:209] اگر تم صاف ثبوت آنے کے باوجود تم پیچھے مڑ گئے، تو یاد رکھو خدا انتہائی طاقتور ، انتہائی حکمت والا ہے ۔