Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:209 — بچھیا(البقرة)

اگر تم صاف ثبوت آنے کے باوجود تم پیچھے مڑ گئے، تو یاد رکھو خدا انتہائی طاقتور ، انتہائی حکمت والا ہے ۔

[2:208] اے ایمان لانے والو، تم مکمل طور پر فرمانبرداری کو اپنا لو اورشیطان کے قدموں کی پیروی مت کرو، کیونکہ وہ تمہارا انتہائی سرگرم دشمن ہے۔

[2:210] کیا یہ اس بات کے منتظر ہیں کہ خد ا خود ہی گھنے بادلو ں میں سے فرشتوں سمیت نمودا ر ہوجائے؟اگر ایسا ہوا تو تما م معاملہ پھر ختم کر دیا جائیگا اور ہر چیز خدا کی طرف واپس *لوٹ جائیگی ۔