قرآن 2:210 — بچھیا(البقرة)
کیا یہ اس بات کے منتظر ہیں کہ خد ا خود ہی گھنے بادلو ں میں سے فرشتوں سمیت نمودا ر ہوجائے؟اگر ایسا ہوا تو تما م معاملہ پھر ختم کر دیا جائیگا اور ہر چیز خدا کی طرف واپس *لوٹ جائیگی ۔
[2:209] اگر تم صاف ثبوت آنے کے باوجود تم پیچھے مڑ گئے، تو یاد رکھو خدا انتہائی طاقتور ، انتہائی حکمت والا ہے ۔
[2:211] تم اسرائیل کی اولاد سے پوچھو کہ ہم نے انہیں کیسے واضع معجزے انہیں دکھائے ہیں !وہ جو خدا کی دی گئی نعمتوں کو نظرانداز کرتے ہیں جو انہیں عنایت کی گئی ہیں ، خدا انہیں عزاب دینے میں انتہائی سخت ہے ۔