Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:211 — بچھیا(البقرة)

تم اسرائیل کی اولاد سے پوچھو کہ ہم نے انہیں کیسے واضع معجزے انہیں دکھائے ہیں !وہ جو خدا کی دی گئی نعمتوں کو نظرانداز کرتے ہیں جو انہیں عنایت کی گئی ہیں ، خدا انہیں عزاب دینے میں انتہائی سخت ہے ۔

[2:210] کیا یہ اس بات کے منتظر ہیں کہ خد ا خود ہی گھنے بادلو ں میں سے فرشتوں سمیت نمودا ر ہوجائے؟اگر ایسا ہوا تو تما م معاملہ پھر ختم کر دیا جائیگا اور ہر چیز خدا کی طرف واپس *لوٹ جائیگی ۔

[2:212] کافروں کی نظروں میں یہ دنیاوی زندگی پوری طرح سجی ہے اور یہ ان کامذاق اڑاتے ہیں جو ایمان لاتے ہیں ۔لیکن، قیامت کے دن یہ ان سے کہیں زیادہ بلند ہونگے۔خدا جس کو چاہے نعمت دیتا ہے، بے حساب ۔