Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:244 — بچھیا(البقرة)

تم خدا کی راہ میں لڑنا اور جان لو کہ خدا سننے والا، جاننے والا ہے۔

[2:243] کیا تم نے ان پر غور کیا جو اپنے گھروں سے بھاگ نکلے— حالانکہ وہ ہزاروں کی تعداد میں تھے—موت کے خوف سے؟ خدا نے ان سے کہا، "مر جاؤ،" پھر انہیں زندہ کیا۔ خدا لوگوں پر اپنا فضل نچھاور کرتا ہے لیکن اکثر لوگ نا شکرے ہیں۔

[2:245] کون خدا کو راستبازی کا قرض دے گا، تاکہ اس کو اس سےکئی گنا زیادہ ادا کیا جائے؟ خدا ہی ہے جو فراہم کرنے والا اور روکنے والا ہے اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔