Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:245 — بچھیا(البقرة)

مَن ذَا الَّذى يُقرِضُ اللَّهَ قَرضًا حَسَنًا فَيُضٰعِفَهُ لَهُ أَضعافًا كَثيرَةً ۚ وَاللَّهُ يَقبِضُ وَيَبصُۜطُ وَإِلَيهِ تُرجَعونَ

کون خدا کو راستبازی کا قرض دے گا، تاکہ اس کو اس سےکئی گنا زیادہ ادا کیا جائے؟ خدا ہی ہے جو فراہم کرنے والا اور روکنے والا ہے اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔

[2:244] تم خدا کی راہ میں لڑنا اور جان لو کہ خدا سننے والا، جاننے والا ہے۔

[2:246] کیا تم نے موسیٰ کے بعد اسرائیل کے قائدین پر غور کیاہے؟ انہوں نے اپنے پیغمبر سے کہا، "اگر تم ہماری قیادت کے لیے ایک بادشاہ کو مقرر کرو گے، تو ہم خدا کی راہ میں لڑیں گے۔" اس نے کہا، ” کیا تمہارا یہ ارادہ ہے کہ اگر تم پر لڑائی کا حکم عائد ہو جائے تو تم نہیں لڑو گے؟ انہوں نے کہا ہم خدا کی راہ میں کیوں نہیں لڑیں گے جبکہ ہم اپنے گھروں اور بچوں سے مہروم ہو چکے ہیں؟ تاہم جب ان کو لڑای کا حکم دیا گیا، تو انہوں نے منہ موڑ گے، سوائے چند ایک کے۔ خدا ظالموں سے باخبر ہے۔