Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:280 — بچھیا(البقرة)

وَإِن كانَ ذو عُسرَةٍ فَنَظِرَةٌ إِلىٰ مَيسَرَةٍ ۚ وَأَن تَصَدَّقوا خَيرٌ لَكُم ۖ إِن كُنتُم تَعلَمونَ

اگر قرض دار ادا کرنے کے قابل نہیں ہے تو بہتر وقت کا انتظار کرو ۔ اگرتم قرضے کو خیرات کے طور پر معاف کر دو تو یہ تمہارے لیے بہتر ہو گا، اگر تم جانو ۔

[2:279] اگر تم ایسا نہیں کرتے تو پھر خدا اور اس کے پیغمبر سے جنگ کی توقع رکھو۔ لیکن اگر تم توبہ کر لو تو تم اپنا سرمایہ اپنے پاس رکھ سکتے ہو، بغیر کسی کے ساتھ ناانصافی کیے اور نہ ہی اپنے اوپر ناانصافی مول لیتے۔

[2:281] اس دن سے خبردار رہو جب تم خدا کی طرف لوٹائے جاؤ گے، اور ہر روح کو بغیر کسی ناانصافی کے اس کے ہر کام کا بدلہ دیا جائے گا۔