قرآن 2:40 — بچھیا(البقرة)
اے بنی اسرائیل یاد کرو اس نعمت کو جو میں نے تمہیں عطا کی تھی اور اپنے حصے کا وعد ہ پورا کرو تاکہ میں اپنے حصے کا وعدہ پورا کروں۔میری تعظیم کرو۔
[2:39] جولوگ ہماری آیات کو جھٹلائیں گے اور انکار کریں گے ان کا ٹھکانا جہنم ہوگا جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے‘‘۔
[2:41] جو چیز ہم نے نازل کی ہے اس پر ایمان لاؤ یہ اس بات کی تصدیق کرتی ہے جو تمہارے پاس ہے ۔اس کو جھٹلانے میں پہلے کرنے والے نہ بنو۔میری آیات کو کم قیمت پر نہ بیچو۔میرے احکامات مانو۔