Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:39 — بچھیا(البقرة)

جولوگ ہماری آیات کو جھٹلائیں گے اور انکار کریں گے ان کا ٹھکانا جہنم ہوگا جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے‘‘۔

[2:38] ہم نے کہا ’’اتر جاؤ زمین پر ،تم سب ۔جب ہماری طرف سے تم تک ہدایت نہ آجائے ،جومیری ہدایت پر عمل کریں گے انہیں کوئی خوف اور غم نہ ہوگا‘‘۔

[2:40] اے بنی اسرائیل یاد کرو اس نعمت کو جو میں نے تمہیں عطا کی تھی اور اپنے حصے کا وعد ہ پورا کرو تاکہ میں اپنے حصے کا وعدہ پورا کروں۔میری تعظیم کرو۔