Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:38 — بچھیا(البقرة)

ہم نے کہا ’’اتر جاؤ زمین پر ،تم سب ۔جب ہماری طرف سے تم تک ہدایت نہ آجائے ،جومیری ہدایت پر عمل کریں گے انہیں کوئی خوف اور غم نہ ہوگا‘‘۔

[2:37] پھرآدم نے خدا سے کچھ الفاظ سیکھے ،جس کے بعد خدا نے آدم کو معاف کردیا ۔وہ ہی معاف کرنے والا اور نہایت مہر بان ہے ۔

[2:39] جولوگ ہماری آیات کو جھٹلائیں گے اور انکار کریں گے ان کا ٹھکانا جہنم ہوگا جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے‘‘۔