قرآن 2:37 — بچھیا(البقرة)
پھرآدم نے خدا سے کچھ الفاظ سیکھے ،جس کے بعد خدا نے آدم کو معاف کردیا ۔وہ ہی معاف کرنے والا اور نہایت مہر بان ہے ۔
[2:36] لیکن شیطان نے انہیں ورغلایا اور ان کی جنت سے بے دخلی کا سبب بنا۔ہم نے کہا’’زمین پر چلے جاؤ ایک دوسرے کے دشمن کی طرح ،وہاں تمہاری عارضی رہائش اوردیگر چیزیں ہونگی ‘‘۔
[2:38] ہم نے کہا ’’اتر جاؤ زمین پر ،تم سب ۔جب ہماری طرف سے تم تک ہدایت نہ آجائے ،جومیری ہدایت پر عمل کریں گے انہیں کوئی خوف اور غم نہ ہوگا‘‘۔