قرآن 2:42 — بچھیا(البقرة)
سچ کو جھوٹ میں شامل نہ کرو اور نہ ہی جان بوجھ کر سچ کو چھپاؤ۔
[2:41] جو چیز ہم نے نازل کی ہے اس پر ایمان لاؤ یہ اس بات کی تصدیق کرتی ہے جو تمہارے پاس ہے ۔اس کو جھٹلانے میں پہلے کرنے والے نہ بنو۔میری آیات کو کم قیمت پر نہ بیچو۔میرے احکامات مانو۔
[2:43] نماز قائم کرواورزکواۃ دو اوران لوگوں کے ساتھ جھک جاؤ جو جکھے ہوئے ہیں۔