Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:43 — بچھیا(البقرة)

نماز قائم کرواورزکواۃ دو اوران لوگوں کے ساتھ جھک جاؤ جو جکھے ہوئے ہیں۔

[2:42] سچ کو جھوٹ میں شامل نہ کرو اور نہ ہی جان بوجھ کر سچ کو چھپاؤ۔

[2:44] الہامی کتاب پڑھنے کے باوجود تم دوسروں کو نیکی کی تلقین کرتے ہو اور اپنے آپ بھول جاتے ہو۔کیا تم سمجھتے نہیں ہو؟۔