Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:44 — بچھیا(البقرة)

الہامی کتاب پڑھنے کے باوجود تم دوسروں کو نیکی کی تلقین کرتے ہو اور اپنے آپ بھول جاتے ہو۔کیا تم سمجھتے نہیں ہو؟۔

[2:43] نماز قائم کرواورزکواۃ دو اوران لوگوں کے ساتھ جھک جاؤ جو جکھے ہوئے ہیں۔

[2:45] نماز اور صبر سے کام لو ،بیشک یہ مشکل کام ہے مگر ایمان والوں کیلئے نہیں۔