قرآن 2:45 — بچھیا(البقرة)
نماز اور صبر سے کام لو ،بیشک یہ مشکل کام ہے مگر ایمان والوں کیلئے نہیں۔
[2:44] الہامی کتاب پڑھنے کے باوجود تم دوسروں کو نیکی کی تلقین کرتے ہو اور اپنے آپ بھول جاتے ہو۔کیا تم سمجھتے نہیں ہو؟۔
[2:46] انہیں اپنے خدا سے ملاقات کا یقین ہے اور جانتے ہیں کہ اسی کی طرف ہی انہیں لوٹ کر جانا ہے ۔